تلغرافی پودا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں خودبخود تار برقی کی طرح جنبش ہوتی ہے۔ تار پودا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں خودبخود تار برقی کی طرح جنبش ہوتی ہے۔ تار پودا۔